Thursday , January 24 2019

میڈیا ہیڈ کوارٹرس پر ترکی پولیس کا دھاوا

استنبول 28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) استنبول پولیس نے آج ایک ایسے میڈیا گروپ کے ہیڈکوارٹرس پر آنسو گیس کے شیلز اور آبی توپوں کو داغا جو حکومت پر ہمیشہ تنقیدیں کرتا رہا ہے جبکہ انتخابات کے انعقاد کو اب صرف دو تین دن ہی باقی رہ گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT