Friday , November 24 2017
Home / شہر کی خبریں / میڈیکل انٹرنس نیٹ اور ایمسیٹ کا تمثیلی امتحان

میڈیکل انٹرنس نیٹ اور ایمسیٹ کا تمثیلی امتحان

حیدرآباد ۔ 16 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : انٹر میڈیٹ کے بعد ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس میں داخلے کے لیے انٹرنس ٹسٹ نیٹ 7 مئی کو رکھا گیا ہے جو سی بی ایس ای کے تحت ہوگا ۔ ایمسیٹ اور نیٹ کی معلومات پر ایک اہم ماڈل ٹسٹ اور اس کے جوابات کس طرح حل کریں ۔ پرچہ کے بعد Key کے ساتھ خصوصی پروگرام 19 فروری اتوار کو 2 بجے دن محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ انٹر یم پی سی ، بی پی سی امیدوار وقت پر شریک ہو کر پرچہ حاصل کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT