Wednesday , December 19 2018

میڑپلی میں ایک شخص کی خودسوزی

حیدرآباد /21 مارچ ( سیاست نیوز ) میڑپلی کے علاقہ میں ایک شخص نے خودسوزی کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 50 سالہ چندرا نائیک نے رات دیر گئے علاقہ میں واقعہ امبیڈکر مجسمہ کے قریب انتہائی اقدام کیا ۔ نائیک پیشہ سے عثمانیہ یونیورسٹی میں لیب اسسٹنٹ تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ذاتی پریشانیوں کے سبب اس نے خودکشی کرلی ۔ پولیس میڑپلی مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT