Sunday , November 19 2017
Home / جرائم و حادثات / میڑپلی میں نعش برآمد

میڑپلی میں نعش برآمد

حیدرآباد /28 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) میڑپلی کے علاقہ سے پولیس نے ایک نعش برآمد کرلی ہے جو مشتبہ حالت میں پائی گئی ۔ تاہم پولیس کو اس نعش کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ جو میڑپلی کے علاقہ میں جھاڑیوں سے دستیاب ہوئی ۔ پولیس نے بتایا کہ ناراپلی کے جنگلاتی علاقہ سے پولیس نے نعش برآمد کی جس کی عمر 22 تا 25 سال کے درمیان ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ اس شخص کے سر پر وزنی پتھر ڈال کر اس کا قتل کردیا اور نعش کو پھینک دیا گیا ۔ پولیس میڑپلی مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT