Thursday , May 24 2018
Home / جرائم و حادثات / میڑچل میں ایک شخص کا بے رحمانہ قتل

میڑچل میں ایک شخص کا بے رحمانہ قتل

حیدرآباد /30 جنوری ( سیاست نیوز ) میڑچل کے علاقہ میں ایک شخص کا بے رحمانہ انداز میں قتل کرنے کے بعد اس کی نعش کو پھینک دیا گیا ۔ میڑچل پولیس نے بس اسٹاپ کے قریب سے اس شخص کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔ جس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ جس کی عمر تقریباً 45 سال بتائی گئی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے بعد میڑچل پولیس کا کہنا ہے کہ ایت وی

حیدرآباد /30 جنوری ( سیاست نیوز ) میڑچل کے علاقہ میں ایک شخص کا بے رحمانہ انداز میں قتل کرنے کے بعد اس کی نعش کو پھینک دیا گیا ۔ میڑچل پولیس نے بس اسٹاپ کے قریب سے اس شخص کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔ جس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ جس کی عمر تقریباً 45 سال بتائی گئی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے بعد میڑچل پولیس کا کہنا ہے کہ ایت ویلی ویلیج کے علاقہ سے کل رات نعش دستیاب کرلی گئی جس کے سر پر گہرے نشان ہیں جو سمجھا جارہا ہے کہ شراب کی بوتلوں کے ہوں گے پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT