Saturday , September 22 2018
Home / جرائم و حادثات / میڑچل میں سرقہ کی سنگین واردات

میڑچل میں سرقہ کی سنگین واردات

حیدرآباد ۔ 13 مئی ۔ ( سیاست نیوز) میڑچل کے علاقہ میں پیش آئے سرقہ کی سنگین واردات میں ایک مکان سے طلائی زیورات قیمتی ساز و سامان اور الیکٹرانک اشیاء کا سرقہ کرلیا گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ بی وینکٹیشورلو نامی شخص کے مکان میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ یہ شخص گزشتہ روز اپنے رشتہ داروں سے ملاقات کیلئے سکندرآباد علاقہ گیا تھااور جب واپس ہوا تو اس شخ

حیدرآباد ۔ 13 مئی ۔ ( سیاست نیوز) میڑچل کے علاقہ میں پیش آئے سرقہ کی سنگین واردات میں ایک مکان سے طلائی زیورات قیمتی ساز و سامان اور الیکٹرانک اشیاء کا سرقہ کرلیا گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ بی وینکٹیشورلو نامی شخص کے مکان میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ یہ شخص گزشتہ روز اپنے رشتہ داروں سے ملاقات کیلئے سکندرآباد علاقہ گیا تھااور جب واپس ہوا تو اس شخص کو مکان میں سرقہ کا علم ہوا ۔ پولیس نے شکایت پر مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT