Saturday , January 20 2018
Home / دنیا / میکسیکو میں اغواء شدہ 179 امریکی تارکین وطن رہا

میکسیکو میں اغواء شدہ 179 امریکی تارکین وطن رہا

نووے وو لارے گو 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) میکسیکو کی فوج نے آج اغواء شدہ 179 امریکی تارکین وطن کو جو امریکہ واپس ہورہے تھے، رہا کروالیا۔ سپاہیوں نے شمال مشرقی ریاست ٹاما لیپاس میں اِن کا پتہ لگایا تھا۔ تھائی لینڈ میں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے دو افراد گرفتار

نووے وو لارے گو 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) میکسیکو کی فوج نے آج اغواء شدہ 179 امریکی تارکین وطن کو جو امریکہ واپس ہورہے تھے، رہا کروالیا۔ سپاہیوں نے شمال مشرقی ریاست ٹاما لیپاس میں اِن کا پتہ لگایا تھا۔

تھائی لینڈ میں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے دو افراد گرفتار
بنکاک 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) تھائی لینڈ کے عہدیداروںنے دو لبنانی شہریوں کو عسکریت پسند گروپ حزب اللہ سے روابط رکھنے کے شبہ میں گرفتار کرلیا۔ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری جنرل نے روزنامہ نیشن سے کہاکہ اِن افراد کے ایک گروپ سے روابط تھے جسے اسرائیل نے دہشت گرد گروپ حزب اللہ قرار دیا ہے، لیکن موجودہ مرحلہ پر یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا جاسکتا کہ وہ اِس تنظیم کے رکن ہیں۔ اُنھیں صرف تفتیش کے لئے حراست میں لیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT