Friday , November 17 2017
Home / دنیا / میکسیکو میں بجلی گرنے سے ایک خاندان کے سات افراد ہلاک

میکسیکو میں بجلی گرنے سے ایک خاندان کے سات افراد ہلاک

میکسیکو سٹی ۔25 جولائی ۔(سیاست ڈاٹ کام) میکسیکو کے دیہی علاقہ میں تباہ کن بجلی گرنے سے ایک ہی خاندن کے سات افراد ہلاک ہوگئے جن میں تین خواتین اور چار بچے بھی شامل ہیں۔ ایک کمسن بچہ اور 26 سالہ خاتون زخمی ہوئے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT