Tuesday , December 11 2018

میکسیکو میں فوجیوں نے 6مشتبہ مجرموں کو ہلاک کردیا

میکسیکو۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) شمالی میکسیکی ریاست تمالی پاس نے کہا کہ فوجیوں نے 6مشتبہ مجرموں کو امریکہ کی سرحد کے قریب گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ۔ تمالی پاس کی حکومت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بندوق بردار دو لاریوں میں سفر کرچکا تھا ‘ اُس پر طلایہ گردی میں مصروف فوجیوں نے دیہی علاقہ ماٹاموروس میں جو امریکی کی سرحد سے متصل ہے ‘ فا

میکسیکو۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) شمالی میکسیکی ریاست تمالی پاس نے کہا کہ فوجیوں نے 6مشتبہ مجرموں کو امریکہ کی سرحد کے قریب گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ۔ تمالی پاس کی حکومت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بندوق بردار دو لاریوں میں سفر کرچکا تھا ‘ اُس پر طلایہ گردی میں مصروف فوجیوں نے دیہی علاقہ ماٹاموروس میں جو امریکی کی سرحد سے متصل ہے ‘ فائرنگ کی بیان کے بموجب فوجیوں کی فائرنگ سے 6مشتبہ بندوق بردار ہلاک ہوگئے ۔جنہوں نے فائرنگ میں پہل کی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT