Thursday , December 14 2017
Home / دنیا / میکسیکو میں 6.1 شدت کا زلزلہ

میکسیکو میں 6.1 شدت کا زلزلہ

میکسیکو سٹی ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : میکسیکو آج طاقتور زلزلہ کے تازہ جھٹکوں سے دہل گیا جب کہ جاریہ ماہ دو مرتبہ آئے زلزلے میں تقریبا 400 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے بموجب زلزلہ کی شدت 6.1 تھی اور یہ پہلے آئے زلزلہ کے مابعد جھٹکے تھے ۔ آج زلزلہ سے اواکسکا میں نقصانات ہوئے ٹی وی پر دکھایا گیا کہ ایک برج جزوی منہدم ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT