Thursday , May 24 2018
Home / Top Stories / میگانٹیک مہارشٹرا سمیٹ کے دوران شاہ رخ خان کا ارنب گوسوامی کو شاندار جواب

میگانٹیک مہارشٹرا سمیٹ کے دوران شاہ رخ خان کا ارنب گوسوامی کو شاندار جواب

ممبئی۔بالی ووڈ کے بادشاہ‘ سوپر اسٹار شا ہ رخ خان اور انڈیا وانٹس ٹو نو کے ارنب گوسوامی ملک کے بہت مشہور شخصیتیں ہیں۔

مذکورہ دونوں بڑی شخصیتیں میگانٹیک مہارشٹرا کون ویر گنیس سمیت 2018میں تھااسی دوران ریپبلک ٹی وی کے بانی ارنب نے اپنے انداز میں بالی ووڈ کے بادشاہ خان کا مذاق اڑانے کی کوشش کی توایس آر کے بڑی چالاکی کے ساتھ ان کی دلگی کا جواب دیا ۔

مذکورہ سوپر اسٹار نے انٹرٹیمنٹ انڈسٹری کی جانب کررہے تھے تبھی ارنب گوسوامی نے سمینار میں ان کی بات چیت کے دوران ایس آر کے کی جانب سے کہے گئے ’منافع‘ کے لفظ کا انہیں گھیرنے کے لئے پانچ مرتبہ استعمال کیا۔

کنگ خان کو اپنے انداز میں جواب دینے کے لئے صرف سکینڈس کی بات تھی۔ ایس آر کے نے نہایت معتبر انداز میں جواب دیتے ہوئے کہاکہ ’’ غربت میں کریٹیوٹی نہیں ہوتی‘ میں ہمیشہ سب کو بولتا ہوں ‘ پہلے امیربنو پھر اس کے بعد فلاسفر‘‘۔

وائکام کے سی ای او سدھانشو واٹس‘ رتیش سدوانی(کوفاونڈرس ایکسل انٹرٹینمنٹ) کے علاوہ دیگر بھی اس مشترکہ مباحثہ کے پینل میں شامل تھے۔

 

TOPPOPULARRECENT