Friday , October 19 2018
Home / سیاسیات / میگھالیہ انتخابی جنگ :مودی ، راجناتھ مہم کی قیادت ممکن

میگھالیہ انتخابی جنگ :مودی ، راجناتھ مہم کی قیادت ممکن

تورا (میگھالیہ)16 فروری (سیاست ڈاٹ کام)بی جے پی کے انتخابی حکمت ساز رات دن اس کوشش میں لگے ہیں کہ کانگریس کی حکمرانی والی ریاست میگھالیہ میں پارٹی اقتدار میں آسکے۔ بی جے پی وزیراعظم مودی اور وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کو انتخابی مہم میں شامل کرنے کوشاں ہے۔ دوسری طرف کانگریس بھی پوری طاقت سے اپنا اقتدار برقرار رکھنے کے لئے کوشاں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT