میگھالیہ میں جمعہ کو قومی صدر بی جے پی امیت شاہ کے دو جلسے

شیلانگ ۔ /13 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) قومی صدر بی جے پی امیت شاہ دو انتخابی جلسوں سے جمعہ کے دن میگھالیہ میں خطاب کریں گے ۔ ریاستی صدر بی جے پی شبون لنگڈو نے آج اس کا انکشاف کیا ۔ 12 بجے دن جووائی اور 3 بجے دن ملکی گراؤنڈ پر وہ دو انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے ۔ بی جے پی اسمبلی کی 60 نشستوں میں سے 47 پر مقابلہ کررہی ہے ۔ رائے دہی /27 فبروری کو مقرر ہے ۔

TOPPOPULARRECENT