Thursday , November 23 2017
Home / سیاسیات / میں راہول گاندھی نہیں ہوں کجریوال کا مودی کو انتباہ

میں راہول گاندھی نہیں ہوں کجریوال کا مودی کو انتباہ

نئی دہلی۔ 21 جون (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے وزیراعظم نریندر مودی کو خبردار کیا کہ وہ گاندھی خاندان کے کوئی رکن نہیں ہیں جنہیں وہ مختلف حربوں کے ذریعہ دھمکا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ راہول گاندھی نہیں جنہیں خوف زدہ کیا جائے، سونیا گاندھی نہیں جن پر تنقید کی جائے یا پھر رابرٹ واڈرا نہیں جن کے ساتھ معاملت کرلی جائے۔ کجریوال نے مبینہ ٹینکر اسکام کے سلسلے میں ایف آئی آر کو جھوٹا قرار دیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT