Sunday , June 24 2018
Home / تفریح / میں صحتمند ہوں : امیتابھ بچن

میں صحتمند ہوں : امیتابھ بچن

جودھ پور۔ 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) میگا اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے مداحوں کو تیقن دیا کہ وہ اب صحتمند ہیں ۔ علاج کے بعد ان کی صحت تیزی سے بہتر ہورہی ہے۔ 75 سالہ اداکار گذشتہ روز اچانک علیل ہوگئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT