Wednesday , December 13 2017
Home / عرب دنیا / میں میعاد میں توسیع کا قائل نہیں : جنرل راحیل

میں میعاد میں توسیع کا قائل نہیں : جنرل راحیل

اسلام آباد 25؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں اب یہ خبریں گشت کر رہی کہ کیا فوجی سربراہ 59 سالہ جنرل  راحیل شریف جاریہ سال نومبر میں اپنے عہدہ سے سبکدوش ہوجائیں گے ؟ ۔ نومبر میں جنرل راحیل شریف اپنی معیاد کے تین سال مکمل کرلیں گے اور سمجھا جا رہا ہے کہ اپنے پیشرو اشفاق پرویز کیانی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے وہ بھی اپنی معیاد میں توسیع حاصل کریں گے ۔ یاد رہے کہ جون 2014ء میں  پاکستان میں انسداد دہشت گردی کے لئے موثر ’’ضرب عصب‘‘ نامی آپریشن جنرل راحیل شریف کی قیادت میں شروع کیا گیا تھا اور فی الحال یہ آپریشن ایک انتہائی اہم اور فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہوگیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT