Wednesday , November 14 2018
Home / کھیل کی خبریں / میں ڈی کاک ہوں:سارا

میں ڈی کاک ہوں:سارا

لندن۔22 جنوری(سیاست ڈاٹ کام)انگلش ویمنز کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر سارا ٹیلر نے خود کو جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بیٹسمین کوئنٹن ڈی کا ک سے مشابہہ قرار دے دیا۔ انہوں نے اپنی اور ڈ ی کوک کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے کہا ’’ایک خفیہ راز سے پردہ اٹھ گیا ہے اور وہ ڈی کاک کی طر ح دکھائی دیتی ہیں‘‘۔ ان کے موازنے پر سوشل میڈیا پر مداحوں نے منفرداور دلچسپ پیغامات جاری کئے جبکہ ان کی ساتھی کھلاڑی ڈینیئلی ویاٹ نے بھی کہا کہ انہیں اس مماثلت سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT