Thursday , November 15 2018
Home / Top Stories / می ٹو کے اس دور میں ’’ متاثرین کی آواز کو دبانے کے لئے استعمال کئے جارہے طریقہ کار‘‘۔ تیستا ستلواد۔ویڈیو

می ٹو کے اس دور میں ’’ متاثرین کی آواز کو دبانے کے لئے استعمال کئے جارہے طریقہ کار‘‘۔ تیستا ستلواد۔ویڈیو

سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس ( سی جے پی ) کی تیستا ستلواد بتارہی ہیں کہ کس طرح مجرمانہ ہتک عزت کی دھمکی کا ایک مضبوط ہتھیار کے طور پر متاثرین کی آواز کو دبانے کے لئے کس طرح استعمال کیاجاتا رہا ہے۔

Live: Defamation as a tool of the powerful to suppress those trying to hold them responsible.

Posted by Citizens For Justice and Peace on Wednesday, October 17, 2018

اب اس کااستعمال جنسی ہراسانی کا شکار لوگوں کے خلاف استعمال کیاجارہا ہے جنھوں نے حال ہی کے دونوں میں اپنے ساتھ پیش ائے واقعات پر بات کی ‘ مگر یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا ہے ہندوستان میں اس طرح کے مقدمات کے ذریعہ ہمیشہ ہی متاثرین کی آواز کو دبانے کاکام کیاجاتارہاہے

 

Top Stories

TOPPOPULARRECENT