Friday , January 19 2018
Home / جرائم و حادثات / م5 ماؤنوازوں کی خودسپردگی

م5 ماؤنوازوں کی خودسپردگی

وشاکھاپٹنم /4 جولائی ( پی ٹی آئی ) پولیس نے کہا ہے کہ پانچ نکسلائیٹس نرسم پیٹ میں وشاکھاپٹنم ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ وکرم جیت دگل کے روبرو ہتھیار ڈال کر خود سپرد ہوگئے ۔ جن کے سروں پر قبل ازیں انعامات کا اعلان کیا گیا تھا ۔ یہ تمام گالی کنڈہ دلم ماؤنواز گروپ سے تعلق رکھتے ہیں اور گذشتہ 5 تا 6 سال سے سرگرم ہے ۔ یہ ماؤنواز ، ان سے پہلے خودسپردگی اختیار کرتے ہوئے اصل دھارے کی زندگی میں شامل ہونے والے اپنے ساتھیوں سے متاثر ہوکر یہ قدم اٹھایا ہے ۔ ان کی شناخت 18 سالہ ونتلا رجیتا عرف کوسی ، 24 سالہ کُرا ملیشور راؤ ، 20 سالہ پنگی مہیش ، ایس مہیش اور ایس پرمیش کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔ ان تمام کا تعلق ویزاک ایجنسی کے کویور منڈل سے ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT