Friday , September 21 2018
Home / شہر کی خبریں /  م90لین خواتین بال جھڑنے کے مسئلہ سے دوچار ، ڈاکٹر رجیتام

 م90لین خواتین بال جھڑنے کے مسئلہ سے دوچار ، ڈاکٹر رجیتام

حیدرآباد ۔ 2 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : زائد از 90 ملین خواتین مختلف وجوہات کی بناء بال جھڑنے سے متاثر ہیں ۔ اس کی وجوہات کاسمیٹک مسئلہ سے تغذیہ کے عدم توازن یا ہارمون کے عدم توازن تک ہوسکتی ہیں ۔ مشہور ڈیرماٹولوجسٹ ڈاکٹر رجیتا دامیسئیی نے یہاں یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ وٹامن کی کمی کے باعث بھی بال جھڑنے کے مسائل پیدا ہوتے ہیں ۔ تاہم بالوں کے مسائل کے لیے آج ایک پراڈکٹ نورکرن ویمن ایک حل ہے جو دنیا بھر میں معروف کلینکلی پروؤن پراڈکٹ ہے اب یہ ہندوستان میں دستیاب ہے جو نہ صرف بال جھڑنے کو روکنے میں معاون ہے بلکہ بال کو دوبارہ اگانے میں بھی معاون ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT