Wednesday , December 13 2017
Home / دنیا / نئی دہلی سے امریکہ تک پیچھا کرنے والے ہندوستانی کو سزائے قید

نئی دہلی سے امریکہ تک پیچھا کرنے والے ہندوستانی کو سزائے قید

واشنگٹن ۔ 29 اپریل (سیاست ڈا ٹ کام) 32 سالہ ہندوستانی نژاد امریکی شہری آج امریکہ میں 19 سال کی سزائے قید کا مستحق قرار پایا۔ اس نے اپنی کالج کی ساتھی کا نئی دہلی سے ٹیکساس تک تقریباً 10 سال تک پیچھا کیا تھا اور دھمکی دی تھی جبکہ لڑکی کئی امریکی شہروں کو منتقل ہوتی رہی تھی تاکہ اس سے چھٹکارا حاصل کرسکے۔ عدالت نے اسے پیچھا کرنے والے شخص سے چھٹکارا دلادیا۔

TOPPOPULARRECENT