Saturday , November 25 2017
Home / Top Stories / نئی دہلی: کجریوال کے متنازعہ ریمارکس!

نئی دہلی: کجریوال کے متنازعہ ریمارکس!

نئی دہلی:اسمبلی انتخابات کاسامنا کرنے والی ریاست گوا میں رائے دہندوں کو رشوت قبول کرنے کی ترغیب دینے والے اپنے تبصرے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش کے باوجودعام آدمی پارٹی( عآپ) کے سربراہ

ارویند کجریوال نے الیکشن کمیشن سے کہاکہ ان کے ریمارکس رشوت پر قابوپانے کے لئے ہیں اور انہیں یہ ریمارکس دہرانے کی اجازت دی جائے ۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے ارویندر کجریوال کی ان متنازع ریمارکس پر سرزنش کی تھی لیکن عام آدمی پارٹی سربراہ اپنے موقف پر قائم ہیں۔

TOPPOPULARRECENT