Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / نئے اضلاع کی تشکیل کے بعد آج پہلی ضلع کلکٹرس کانفرنس

نئے اضلاع کی تشکیل کے بعد آج پہلی ضلع کلکٹرس کانفرنس

حیدرآباد 13 ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں نئے اضلاع کی تشکیل کے بعد پہلی ڈسٹرکٹ کلکٹرس کانفرنس 14 ڈسمبر کو پرگتی بھون میں منعقد ہوگی، جس سے چیف منسٹر مسٹر کے چندرشیکھر راؤ خطاب کریں گے۔ ضلع کلکٹرس کانفرنس میں ریاست کی ترقی، فلاح و بہبود سے متعلق ضلع واری اساس پر منصوبے تیار کئے جائیں گے۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 اہم موضوعات پر مبنی ایجنڈہ تیار کیا گیا ہے جس پر تفصیلی غور و خوض ہوگا۔ چیف سکریٹری مسٹر پردیپ چندرا نے آج تمام ضلع کلکٹرس سے ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مکمل تیاری کے ساتھ موجود رہنے کی ہدایت دی۔

TOPPOPULARRECENT