Thursday , September 20 2018
Home / ہندوستان / نئے ایف ایم ریڈیو چیانلس کی منظوری

نئے ایف ایم ریڈیو چیانلس کی منظوری

نئی دہلی ۔ 16 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مرکزی حکومت نے آج ایف ایم چیانلس مرحلہ III کے اکشن کے لیے تجاویز کی منظوری دیدی ہے جس کے باعث سرکاری خزانہ کو 350 کروڑ کی آمدنی متوقع ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ اجلاس میں ملک گیر سطح پر 69 شہروں میں 135 ایف ایم ریڈیو چیانلوں کے لائسنس کی منظوری دیدی ہے ۔ اس خصوص میں Trai نے سفارش

نئی دہلی ۔ 16 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مرکزی حکومت نے آج ایف ایم چیانلس مرحلہ III کے اکشن کے لیے تجاویز کی منظوری دیدی ہے جس کے باعث سرکاری خزانہ کو 350 کروڑ کی آمدنی متوقع ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ اجلاس میں ملک گیر سطح پر 69 شہروں میں 135 ایف ایم ریڈیو چیانلوں کے لائسنس کی منظوری دیدی ہے ۔ اس خصوص میں Trai نے سفارشات پیش کی تھی ۔ قبل ازیں مرحلہ I اور مرحلہ II کے تحت ملک بھر میں 243 خانگی ایف ایم ریڈیو چیانلس چلائے جارہے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT