Wednesday , December 19 2018

نئے ایل پی جی کنکشنس کا مثبت اثر

نئی دہلی ۔ 15 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) سطح غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے پانچ کروڑ خاندانوں کو ایل پی جی کنکشن فراہم کرنے کے فیصلہ کا غیر معمولی اثر مرتب ہوگا۔ اس سے دھوئیں کے اخراج اور متعلقہ  بیماریوں میں کمی واقع ہوگی۔ مرکزی سکریٹری ماحولیات اشوک لاوسا نے ایک پروگرام میں خطاب کے دوران یہ بات کہی اور اس اسکیم کو فائدہ مند قرار دیا۔

TOPPOPULARRECENT