Wednesday , January 23 2019

نئے چیف منسٹر تریپورہ کا آج انتخاب

اگرتلہ ۔ 5 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے نومنتخبہ ارکان اسمبلی اور اُس کی قبائیلی حلیف جس نے نئی کابینہ میں قابل احترام وزارتوں کا مطالبہ کیا ہے آج نئے چیف منسٹر تریپورہ کا انتخاب کریں گے ۔ تریپورہ بی جے پی کے صدر بپلاب دیپ چیف منسٹر کے عہدہ کی دوڑ میں سب سے آگے سمجھے جاتے ہیں۔ نئے چیف منسٹر کے انتخاب کیلئے ایک اجلاس مرکزی وزیر نتن گڈکری کی موجودگی میں گیسٹ ہاؤس میں منعقد کیا جائے گا ۔ اس اجلاس میں مرکزی وزیر جول اورم بھی موجود رہیں گے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT