Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نئے ڈی ای او مسٹر وائی چندرا موہن کو مبارکباد

نئے ڈی ای او مسٹر وائی چندرا موہن کو مبارکباد

ورنگل ۔ 27 ۔ نومبر ( ای میل ) جناب سید غیاث الدین شریک معتمد ، سوٹا ورنگل کی اطلاع کے بموجب مسٹر وائی چندرا موہن نے نئے ڈی ای او ضلع ورنگل کی حیثیت سے جائزہ حاصل کر لیا ۔ اس ضمن میں سوٹا ورنگل کا ایک وفد جناب محمد توفیق الرحمن صدر ، جناب سید عبدالعلیم جنرل سکریٹری ، سوٹا ورنگل کی قیادت میں مسٹر چندرا موہن کو ڈی ای او ورنگل کا جائزہ لینے پ

ورنگل ۔ 27 ۔ نومبر ( ای میل ) جناب سید غیاث الدین شریک معتمد ، سوٹا ورنگل کی اطلاع کے بموجب مسٹر وائی چندرا موہن نے نئے ڈی ای او ضلع ورنگل کی حیثیت سے جائزہ حاصل کر لیا ۔ اس ضمن میں سوٹا ورنگل کا ایک وفد جناب محمد توفیق الرحمن صدر ، جناب سید عبدالعلیم جنرل سکریٹری ، سوٹا ورنگل کی قیادت میں مسٹر چندرا موہن کو ڈی ای او ورنگل کا جائزہ لینے پر مبارکباد پیش کی ۔ سوٹا ورنگل کی جانب سے شالپوشی و گلدستہ پیش کیا گیا ۔ جناب چندرا موہن نے سوٹا ورنگل کے وفد کو یہ تیقن دیا کہ وہ اردو مدارس و اردو اساتذہ کے مسائل کی نشاندہی پر بروقت کارروائی کریں گے ۔ وفد میں جناب سید سرور محی الدین حسینی سابقہ AAMO ورنگل ، جناب سید اشرف سکریٹری و اراکین سوٹا جناب محمد امجد علی و جناب محمد عبدالمجید شریک تھے ۔

TOPPOPULARRECENT