Sunday , June 24 2018
Home / ہندوستان / نائب صدرنشین نیتی آیوگ کو کابینی وزیر کا درجہ

نائب صدرنشین نیتی آیوگ کو کابینی وزیر کا درجہ

نئی دہلی 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ نائب صدرنشین نیتی آیوگ اروند پنگاریہ کو کابینی وزیر کا درجہ دیا جائے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے اروند کو کابینی وزیر کا رتبہ اور دیگر 2 ارکان کو مملکتی وزیر کا رتبہ دیا ہے۔ اگرچیکہ نائب صدرنشین نیتی آیوگ کا رتبہ کابینی وزیر کا ہوگا لیکن تنخواہ معتمد کابینہ کی

نئی دہلی 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ نائب صدرنشین نیتی آیوگ اروند پنگاریہ کو کابینی وزیر کا درجہ دیا جائے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے اروند کو کابینی وزیر کا رتبہ اور دیگر 2 ارکان کو مملکتی وزیر کا رتبہ دیا ہے۔ اگرچیکہ نائب صدرنشین نیتی آیوگ کا رتبہ کابینی وزیر کا ہوگا لیکن تنخواہ معتمد کابینہ کی سطح پر رہے گی۔ نیتی آیوگ کے دیگر 2 ارکان پیبک دیبرائے اور وی کے سرسوت کو مملکتی وزیر کا رتبہ دیا گیا ہے لیکن ان کی تنخواہ معتمد کے مساوی ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT