Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / نائب صدرکی اسمارٹ سٹی کاسنگ بنیاد رکھنے رانچی آمد

نائب صدرکی اسمارٹ سٹی کاسنگ بنیاد رکھنے رانچی آمد

رانچی ، 8 ستمبر (یواین آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو آج خصوصی طیارے سے دوپہر بعد جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی پہنچے ۔ مسٹر نائیڈو کا یہاں ورشامنڈا بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر جھارکھنڈ کی گورنر دروپتی مرمو ، وزیراعلی رگھور داس ، چیف سکریٹری راج بالا ورما، ڈی جی پی پانڈے اور دیگر حکام نے گلدستوں کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ نائب صدر کل رانچی کے ایچ ای سی میں ملک کے پہلے گرین فیلڈ اسمارٹ سٹی کا سنگ بنیادرکھیں گے اور ا س کے بعد قومی راجدھانی دہلی واپس ہوجائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT