Monday , June 25 2018
Home / سیاسیات / نائب صدر جمہوریہ کا دورہ بنگلور، ایچ اے ایل کامعائنہ

نائب صدر جمہوریہ کا دورہ بنگلور، ایچ اے ایل کامعائنہ

بنگلور ۔ 7 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے آج بنگلور کے واقعہ ایچ اے ایل مقامات کا دورہ کیا اور یہاں ایڈوانس ہلکے ہیلی کاپٹرس کے علاوہ ایل سی اے تیجا ہیلی کاپٹرس پراجکٹس کا معائنہ کیا۔ ڈسمبر 2013 ء میں ان ہیلی کاپٹرس کی تیاری کیلئے منظوری دی گئی تھی۔ ایچ اے ایل نے ایر کرافٹ کی تیاری اور سربراہی کے کاموں کو تیز کرد

بنگلور ۔ 7 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے آج بنگلور کے واقعہ ایچ اے ایل مقامات کا دورہ کیا اور یہاں ایڈوانس ہلکے ہیلی کاپٹرس کے علاوہ ایل سی اے تیجا ہیلی کاپٹرس پراجکٹس کا معائنہ کیا۔ ڈسمبر 2013 ء میں ان ہیلی کاپٹرس کی تیاری کیلئے منظوری دی گئی تھی۔ ایچ اے ایل نے ایر کرافٹ کی تیاری اور سربراہی کے کاموں کو تیز کردیا ہے۔ یہ طیارے بہت جلد تیار ہوجائیں گے۔ ان طیاروں کو موریشس اور مالدیپ کے علاوہ دیگر ملکوں کو برآمد کئے جائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT