Tuesday , January 23 2018
Home / دنیا / نائجیریا میں بمباریاں، زائد از 45 ہلاک

نائجیریا میں بمباریاں، زائد از 45 ہلاک

مائیدوگوری (نائجیریا) ۔ 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) زائد از 45 افراد آج شمال مشرقی نائجیریائی شہر مائیدوگوری میں پیش آئے دو بم دھماکوں میں ہلاک ہوگئے، ایک مقامی ہیلت ورکر اور عینی شاہدین نے نیوز ایجنسی اے ایف پی کو یہ بات بتائی۔ ہیلت ورکر دوگارا شیہو نے کہا کہ اس نے زائد از 45 نعشیں دیکھیں، جن میں سے بعض چیتھڑے ہوگئے تھے۔ اس بیان کی ایک عین

مائیدوگوری (نائجیریا) ۔ 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) زائد از 45 افراد آج شمال مشرقی نائجیریائی شہر مائیدوگوری میں پیش آئے دو بم دھماکوں میں ہلاک ہوگئے، ایک مقامی ہیلت ورکر اور عینی شاہدین نے نیوز ایجنسی اے ایف پی کو یہ بات بتائی۔ ہیلت ورکر دوگارا شیہو نے کہا کہ اس نے زائد از 45 نعشیں دیکھیں، جن میں سے بعض چیتھڑے ہوگئے تھے۔ اس بیان کی ایک عینی شاہد نے تصدیق کی لیکن اس نے اپنی شناخت نہیں بتائی۔ نائیجریا کی نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان نے توثیق کی کہ کئی افراد مارے گئے ہیں لیکن انہوں نے سرکاری طور پر مہلوکین کی تعداد نہیں بتائی۔

TOPPOPULARRECENT