Wednesday , June 20 2018
Home / دنیا / نائجیریا میں خودکش حملے ، 10 ہلاک

نائجیریا میں خودکش حملے ، 10 ہلاک

ابوجہ ، 19 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نائجیریا کے شمالی شہر کانو میں ایک خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔ ہلاکتوں کی تعداد 10 بتائی گئی ہے۔ یہ دھماکہ کانو کی گولڈ کوسٹ اسٹریٹ میں ہوا جہاں معروف بار اور ریسٹورینٹ واقع ہیں۔ مہلوکین میں ایک 12 سالہ لڑکی شامل ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔

TOPPOPULARRECENT