Friday , September 21 2018
Home / دنیا / نائجیریا میں پھرگروہی تشدد ‘ ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئی

نائجیریا میں پھرگروہی تشدد ‘ ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئی

ابو جا۔10جنوری(سیاست ڈاٹ کام)نائیجیریاکی وسطی ریاست بینوائے میں گروہی تشدد کے نتیجے میں اب تک 80 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ بات نائیجیریا کے ایمرجنسی حکام کی طرف سے آج بتائی گئی ہے ۔ مویشی پالنے والوں اور کسانوں کے درمیان جھڑپوں کا آغاز 31 دسمبر کو ہوا تھا۔ حکام کے مطابق ان جھڑپوں کا سلسلہ اب رُک چکا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT