Tuesday , January 16 2018
Home / دنیا / نائجیریا میں 185 افراد کا اغوا

نائجیریا میں 185 افراد کا اغوا

مائیدوگوری 18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) بوکوحرام نے کم از کم 185 افراد بشمول خواتین اور بچوں کا شمالی مشرقی نائجیریا سے اغوا کرلیا ہے، جو اس خطہ میں اجتماعی اغوا کا تازہ واقعہ ہے جہاں ملٹری کو شہریوں کی حفاظت کرنے میں بڑی دقت پیش آتی رہی ہے۔ عہدیداروں اور عینی شاہدین نے آج بتایا کہ تازہ حملہ اتوار کی واردات ہے جو گمسوری ٹاون میں نہایت مسلح

مائیدوگوری 18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) بوکوحرام نے کم از کم 185 افراد بشمول خواتین اور بچوں کا شمالی مشرقی نائجیریا سے اغوا کرلیا ہے، جو اس خطہ میں اجتماعی اغوا کا تازہ واقعہ ہے جہاں ملٹری کو شہریوں کی حفاظت کرنے میں بڑی دقت پیش آتی رہی ہے۔ عہدیداروں اور عینی شاہدین نے آج بتایا کہ تازہ حملہ اتوار کی واردات ہے جو گمسوری ٹاون میں نہایت مسلح انتہا پسندوں کی کارروائی رہی جس میں 32 افراد ہلاک بھی ہوئے۔

TOPPOPULARRECENT