Saturday , November 25 2017
Home / دنیا / نائیجریا کے مہاجرین کیمپ میں 200افراد ہلاک

نائیجریا کے مہاجرین کیمپ میں 200افراد ہلاک

ابوجا۔ 24 جون (سیاست ڈاٹ کام) شمال مشرقی نائیجریا میں مہاجرین کے ایک کیمپ میں 200افراد ہلاک ہو گئے ، ڈاکٹرز ود ا بارڈرز نے بتایا کہ متاثرہ علاقے کا ہر پانچواں بچہ خوارک کی کمی کا شکار ہے۔

TOPPOPULARRECENT