Thursday , November 23 2017
Home / دنیا / نائیجر کے دیہاتوں میں بوکوحرم حملہ سے 16ہلاک

نائیجر کے دیہاتوں میں بوکوحرم حملہ سے 16ہلاک

میامی۔19جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) بوکوحرم کے جہادیوں نے جاریہ ہفتہ جنوب مشرقی دیہات نائیجر میں حملہ کرتے ہوئے 16شہریوں کو ہلاک کردیا ۔ بوکو حرم کے جنگجوؤں نے مقامی شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی تھی ۔ میئر ماماڈو نے کہا کہ نائیجریا کی سرحد سے متصل اس قصبہ پر بوکو حرم کے جنگجوؤں نے حملہ کیا تھا ۔ 15افراد برسرموقع ہلاک ہوگئے جب کہ ایک اسپتال میں جانبر نہ ہوسکا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT