Wednesday , January 24 2018
Home / شہر کی خبریں / نائیڈو کو امیتابھ بچن کی مبارکباد

نائیڈو کو امیتابھ بچن کی مبارکباد

حیدرآباد 24 مئی ( پی ٹی آئی ) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے آج تلگودیشم سربراہ چندرا بابو نائیڈو کو حالیہ انتخابات میں آندھرا پردیش میں ان کی پارٹی کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ امیتابھ بچن نے آج چندرا بابو نائیڈو کو فون کرتے ہوئے مبارکباد دی اور مستقبل میں بھی کامیابیوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

TOPPOPULARRECENT