Saturday , November 18 2017
Home / جرائم و حادثات / نابالغ لڑکی سے شادی کرنے والا شخص گرفتار

نابالغ لڑکی سے شادی کرنے والا شخص گرفتار

شمس آباد /21 جولائی ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع مدن پلی میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب کے سنتوش 25 سالہ ساکن مدن پلی نے ایک 16 سالہ لڑکی کو گھر سے بھگاکر شادی کرلیا۔ جسے ایک لڑکی بھی پیدا ہوگئی ۔ لڑکی کے والدین کی شکایت پر شمس آباد پولیس نے سنتوش کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے عدالتی تحویل میں دے دیا ۔

TOPPOPULARRECENT