Wednesday , December 13 2017
Home / جرائم و حادثات / نابالغ گونگی لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش

نابالغ گونگی لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش

شمس آباد /15 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) شمس آباد میں نابالغ گونگی لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش کرنے والے نابالغ لڑکے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب ایک نابالغ لڑکے نے نابالغ گونگی لڑکی کو بھلا پھسلاکر ایک مقام لے جاکر اس کی عصمت ریزی کی کوشش کی ۔ لڑکی کی چیخ و پکار سنکر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی ۔ پولیس نے لڑکے کو مقام سے ہی گرفتار کرلیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT