Monday , June 25 2018
Home / ہندوستان / نارائن رانے سمیت بی جے پی کے 18 امیدواروں کا اعلان

نارائن رانے سمیت بی جے پی کے 18 امیدواروں کا اعلان

نئی دہلی ۔ /11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے راجیہ سبھا کیلئے اپنے 18 امیدواروں کا اعلان کیا ہے جن میں مہاراشٹرا کے سابق چیف منسٹر نارائن رانے بھی شامل ہیں ۔آنے والے دنوں میں ریاستوں کے انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے بی جے پی نے اہم قائدین کو راجیہ سبھا کیلئے امیدوار بنایا ہے۔ بہار میں آر جے ڈی نے منوج جھا اور اشفاق کریم کو اپنا امیدوار بنایا ہے ۔اشفاق کریم بہار میں میڈیکل کالج اور دواخانے کے منیجنگ ڈائرکٹر ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT