Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نارائن پیٹ میں ایم ای او جئے تیرتھا کو تہنیت کی پیشکشی

نارائن پیٹ میں ایم ای او جئے تیرتھا کو تہنیت کی پیشکشی

نارائن پیٹ۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اساتذہ یونینوں کے نمائندوں کی جانب سے مسٹر جئے تیرتھا منڈل ایجوکیشن آفیسر نارائن پیٹ کی گلپوشی اور شال پوشی کی گئی۔ گورنمنٹ ٹیچرس اسوسی ایشن کے قائدین عبدالواحد ہزاری، کاتمنا، ونود کمار، محمد حنیف نے مسٹر جئے تیرتھا ایم ای او کی گلپوشی کی۔ جناب عبدالواحد ہزاری ریاستی کونسلر گورنمنٹ ٹیچرس

نارائن پیٹ۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اساتذہ یونینوں کے نمائندوں کی جانب سے مسٹر جئے تیرتھا منڈل ایجوکیشن آفیسر نارائن پیٹ کی گلپوشی اور شال پوشی کی گئی۔ گورنمنٹ ٹیچرس اسوسی ایشن کے قائدین عبدالواحد ہزاری، کاتمنا، ونود کمار، محمد حنیف نے مسٹر جئے تیرتھا ایم ای او کی گلپوشی کی۔ جناب عبدالواحد ہزاری ریاستی کونسلر گورنمنٹ ٹیچرس اسوسی ایشن نے کہا کہ مسٹر جئے تیرتھا نے بحیثیت گورنمنٹ صدر مدرس ہائی اسکول نارائن پیٹ بہترین خدمات انجام دی ہیں۔ مسٹر بالپا موظف ایم ای او کی بھی گلپوشی کی گئی۔ اس اجلاس میں اساتذہ قائدین سنتوش کمار ریاستی اسوسی ایٹ صدر پی آر ٹی یو، رؤف حسام الدین ریاستی قائد سوٹا، جناردھن ریڈی منڈل صدر پی آر ٹی یو محمد حنیف، عبدالرشید، شریمتی وجئے لکشمی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT