Thursday , January 18 2018
Home / نارائن پیٹ میں بارش کا سلسلہ جاری

نارائن پیٹ میں بارش کا سلسلہ جاری

نارائن پیٹ۔19ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وسطی خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی کے سبب نارائن پیٹ ڈیویژن میں بھی پچھلے تین دن سے روزانہ سرشام ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 48گھنٹوں میں بھاری بارش کی بھی پیش قیاسی کی ہے ۔ روزانہ ہلکی بوندا باندی سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے ۔ مسلسل بارش سے بعض فصلوں کو

نارائن پیٹ۔19ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وسطی خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی کے سبب نارائن پیٹ ڈیویژن میں بھی پچھلے تین دن سے روزانہ سرشام ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 48گھنٹوں میں بھاری بارش کی بھی پیش قیاسی کی ہے ۔ روزانہ ہلکی بوندا باندی سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے ۔ مسلسل بارش سے بعض فصلوں کو نقصان کا اندیشہ ہے اور کھڑی فصلوں کو کیڑا لگ جانے کے خدشات بھی ظاہر کئے جارہے ہیں ۔پچھلے چند دنوں کی بارش بعض مواضعات میں قدیم مکانات اور دیواروں کے منہدم ہوجانے کی بھی اطلاعات ہیں‘ تاہم جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔ گندے پانی کی نکاسی نہ ہونے سے وبائی امراض پھوٹ پڑ۔ے کا اندیشہ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT