Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نارائن پیٹ میں سالانہ فاتحہ

نارائن پیٹ میں سالانہ فاتحہ

نارائن پیٹ۔/6جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سیدالسادات حضرت سید شاہ شہاب الدین احمد قادری المعروف سید احمد پاشاہ قادری علیہ الرحمہ کی 29ویں سالانہ فاتحہ 7 جون بروز اتوار بعد نماز فجر مکہ مسجد نارائن پیٹ میں مقرر ہے۔ جس کی صدارت سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین درگاہ تقی بابا ؒ اور نگرانی مولوی حافظ محمد عبدالقیوم خطیب و امام مکہ مسجد ک

نارائن پیٹ۔/6جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سیدالسادات حضرت سید شاہ شہاب الدین احمد قادری المعروف سید احمد پاشاہ قادری علیہ الرحمہ کی 29ویں سالانہ فاتحہ 7 جون بروز اتوار بعد نماز فجر مکہ مسجد نارائن پیٹ میں مقرر ہے۔ جس کی صدارت سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین درگاہ تقی بابا ؒ اور نگرانی مولوی حافظ محمد عبدالقیوم خطیب و امام مکہ مسجد کریں گے۔ جبکہ فرزند و جانشین حضرت ممدوح مولانا الحاج سید شاہ عارف اللہ بادشاہ قادری نعمانی موطف پرنسپل مسعودیہ عربک ہائی اسکول ادونی کا خطاب ہوگا۔ بعد ازاں تمام شرکاء کیلئے تناول طعام کا اہتمام رہے گا۔ نظامت کے فرائض حافظ چاند پاشاہ انجام دیں گے۔ عامتہ المسلمین سے شرکت و استفادہ کی خواہش کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT