Friday , November 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / نارائن پیٹ میں سماعت قرآن برائے خواتین

نارائن پیٹ میں سماعت قرآن برائے خواتین

نارائن پیٹ 3 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ کے ملت ماڈل اسکول حاجی خان پیٹ اسٹریٹ میں یکم تا 6 رمضان صبح 10 بجے تا دوپہر ایک بجے سماعت قرآن برائے خواتین کا اہتمام کیا گیا ہے۔ محترمہ انیس فاطمہ روزانہ 5 پارے قرآن سنائیں گی اور اس کا مختصر خلاصہ بھی پیش کیا جائے گا۔ تمام روزہ دار خواتین و طالبات سے شرکت اور استفادہ کی خواہش کی جاتی ہے۔ تفصیلات کے لئے سیل نمبر 9704444441 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT