Saturday , December 15 2018

نارائن پیٹ میں والی بال ٹورنمنٹ کا افتتاح

نارائن پیٹ۔20 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ منڈل کے موضع جاجاپور میں ضلع سطح کا والی بال ٹورنمنٹ کا ریاستی وزراء مسٹر جوپلی کرشنا راؤ اور مسٹر لکشما ریڈی نے افتتاح انجام دیا۔ اس موقع پر مسٹر سرینواس گوڑ سیکریٹری پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔ اس ٹورنمنٹ کو کوئل وینکٹ ریڈی کے نام موسوم کیا گیا ہے۔ اس ٹورنمنٹ میں ضلع بھر کے 43 ٹیمیں حص

نارائن پیٹ۔20 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ منڈل کے موضع جاجاپور میں ضلع سطح کا والی بال ٹورنمنٹ کا ریاستی وزراء مسٹر جوپلی کرشنا راؤ اور مسٹر لکشما ریڈی نے افتتاح انجام دیا۔ اس موقع پر مسٹر سرینواس گوڑ سیکریٹری پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔ اس ٹورنمنٹ کو کوئل وینکٹ ریڈی کے نام موسوم کیا گیا ہے۔ اس ٹورنمنٹ میں ضلع بھر کے 43 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ دو روزہ ٹورنمنٹ کا اختتام کل شام ہوگا اور فاتح ٹیموں کو انعامات اسی روز تقسیم کئے جائیں گے۔ ٹورنمنٹ کے آرگنائزر کوئلا راما کرشنا ریڈی و کوٹلا رویندرا نے بتایا کہ یہ ان کے والد آنجہانی کوٹلا وینکٹ ریڈی کی یاد کے طور پر دو سال سے منعقد کئے جارہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT