Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نارائن پیٹ کے غرباء میں گوشت کی تقسیم

نارائن پیٹ کے غرباء میں گوشت کی تقسیم

نارائن پیٹ /8 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہیومن ویلفیر فاؤنڈیشن نئی دہلی ، ہیلپنگ ہینڈ یو ایس اے و دیگر فلاحی تنظیموں و اداروں کی جانب سے جماعت اسلامی ہند ، نارائن پیٹ کے تعاون سے غرباء و مساکین اور مستقر کے علاوہ جاجاپور ، اوٹکور ، دھنواڑہ ، پھولماڑی ، بھوینڈ ، کنڈال ، شاذخان پیٹ وغیرہ مواضعات میں چھوٹے اور بڑے جانوروں کی قربانی کے

نارائن پیٹ /8 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہیومن ویلفیر فاؤنڈیشن نئی دہلی ، ہیلپنگ ہینڈ یو ایس اے و دیگر فلاحی تنظیموں و اداروں کی جانب سے جماعت اسلامی ہند ، نارائن پیٹ کے تعاون سے غرباء و مساکین اور مستقر کے علاوہ جاجاپور ، اوٹکور ، دھنواڑہ ، پھولماڑی ، بھوینڈ ، کنڈال ، شاذخان پیٹ وغیرہ مواضعات میں چھوٹے اور بڑے جانوروں کی قربانی کے ذریعہ گوشت کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔

TOPPOPULARRECENT