Wednesday , September 26 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نارائن کھیڑ میں ایم پی ٹی سی کیلئے 150امیدوار

نارائن کھیڑ میں ایم پی ٹی سی کیلئے 150امیدوار

نارائن کھیڑ۔/22مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن کھیڑ کے حدود میں واقع 24ایم پی ٹی سی نشستوں کیلئے جہاں امیدواروں کی جانب سے 17تا20 مارچ کو پرچہ نامزدگیوں کے ادخال کے اختتامی دن تک داخل کردہ 170 پرچہ نامزدگیوں کے منجملہ 20پرچہ نامزدگیاں جانچ کے بعد مسترد کردی گئی ہیں جبکہ 170 کے منجملہ 150 پرچہ نامزدگیاں درست پائی گئیں۔ اس طرح سے نارائن کھی

نارائن کھیڑ۔/22مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن کھیڑ کے حدود میں واقع 24ایم پی ٹی سی نشستوں کیلئے جہاں امیدواروں کی جانب سے 17تا20 مارچ کو پرچہ نامزدگیوں کے ادخال کے اختتامی دن تک داخل کردہ 170 پرچہ نامزدگیوں کے منجملہ 20پرچہ نامزدگیاں جانچ کے بعد مسترد کردی گئی ہیں جبکہ 170 کے منجملہ 150 پرچہ نامزدگیاں درست پائی گئیں۔ اس طرح سے نارائن کھیڑ منڈل کی 24ایم پی ٹی سی نشستوں کیلئے 150 پرچہ نامزدگیوں کے منجملہ کانگریس سے 60 امیدوار، تلگودیشم سے 33، ٹی آر ایس سے 27، آزاد 14، وائی ایس آر کانگریس سے 9، بی جے پی سے 4، دیگر رجسٹرڈ پارٹیوں سے2اور سی پی ایم سے ایک امیدوار شامل ہیں۔ پرچہ نامزدگیاں درست پائی گئیں۔

TOPPOPULARRECENT