Tuesday , December 18 2018

نارائن گوڑہ میں ایک شخص پر چاقو سے حملہ کا واقعہ

حیدرآباد ۔ /12 ڈسمبر (سیاست نیوز) نارائن گوڑہ علاقہ میں آج اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک شخص اے ٹی ایم سنٹر سے رقم حاصل کرکے جارہا تھا کہ اس پر اچانک چاقو سے حملہ کردیا گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ سرینواس نارائن گوڑہ فلائی اوور کے قریب ایک اے ٹی ایم سے آج رات رقم حاصل کرکے جارہا تھا کہ دو نامعلوم افراد اچانک اس پر چاقو سے حملہ کردیا اور رقم لوٹ

حیدرآباد ۔ /12 ڈسمبر (سیاست نیوز) نارائن گوڑہ علاقہ میں آج اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک شخص اے ٹی ایم سنٹر سے رقم حاصل کرکے جارہا تھا کہ اس پر اچانک چاقو سے حملہ کردیا گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ سرینواس نارائن گوڑہ فلائی اوور کے قریب ایک اے ٹی ایم سے آج رات رقم حاصل کرکے جارہا تھا کہ دو نامعلوم افراد اچانک اس پر چاقو سے حملہ کردیا اور رقم لوٹنے کی کوشش کی ۔ اسی دوران مقامی عوام نے ایک حملہ آور کو پکڑلیا اور اس کی پٹائی کی ۔ سرینواس اور حملہ آور دونوں زخمی ہوگئے ۔ انہیں گاندھی ہاسپٹل منتقل کیا گیا ۔ نارائن گوڑہ پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT