Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / ناراضگی برداشت کرنے دلائی لاما کا مشورہ

ناراضگی برداشت کرنے دلائی لاما کا مشورہ

چینائی ۔ 10 نومبر۔(سیاست ڈاٹ کام) عدم رواداری کے بارے میں مباحث میں شدت کے دوران تبت کے مذہبی رہنما دلائی لاما نے آج ناراضگی کا احترام کرنے اور سیکولرازم کے دیگر مذاہب کے احترام کی تعلیم اپنانے کا مرکزی حکومت کو مشورہ دیا ۔ انھوں نے گزشتہ صدی میں بہت زیادہ تشدد پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ تشدد اب بھی جاری ہے ۔ انھوں نے اس کو بکواس قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کے 60 کھرب عوام امن چاہتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT