Wednesday , November 22 2017
Home / جرائم و حادثات / نارسنگی میں کسان کی خودکشی

نارسنگی میں کسان کی خودکشی

حیدرآباد /21 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) شہر کے نواحی علاقہ نارسنگی میں ایک کسان کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ۔ جہاں 28 سالہ وینکٹیش نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے زہریلی دواء کا استعمال کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق وینکٹیش پیشہ سے کسان تھا اور نارسنگی میں رہتا تھا ۔ جس کا آبائی مقام ضلع محبوب نگر بتایا گیا ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT